وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا آج کڈنی سنٹر ملتان کا دورہ متوقع

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا آج کڈنی سنٹر ملتان کا دورہ متوقع

  



ملتان(وقائع نگار)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا آج کڈنی سنٹر ملتان کا دورہ متوقع ہے، واضح رہے کہ جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے کڈنی سنٹر کے انتظامی امور اور (بقیہ نمبر46صفحہ7پر )

ترقیاتی عمل کو جانچنے کے حوالے سے وزیر اعلیٰ پنجاب نے ملتان دورہ کرنے کا ارادہ کیا تھا۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی متوقع آمد پر ملتان میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...