ساحلی پٹی پرحساس تنصیبات کی حفاظت سیکنڈ فورس پروٹیکشن بٹالین کی ذمہ داری ہے،نیول چیف

ساحلی پٹی پرحساس تنصیبات کی حفاظت سیکنڈ فورس پروٹیکشن بٹالین کی ذمہ داری ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(صباح نیوز) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکااللہ نے کہا ہے کہ کراچی بندرگاہ اورساحلی پٹی پرحساس (بقیہ نمبر56صفحہ12پر )
تنصیبات کی حفاظت سیکنڈ فورس پروٹیکشن بٹالین کی ذمہ داری ہے اوریہ فورس امدادی آپریشنزکیساتھ ساتھ خشکی اورسمندردونوں جگہ آپریشنز انجام دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نیگھارو میں میری ٹائم انسدادِ دہشت گردی سنٹرکا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب کے موقع پر کیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق میری ٹائم انسدادِ دہشت گردی سنٹرسپیشل آپریشن فورسزاورقانون نافذ کرنے والے اداروں کے سپیشل ونگزکوتربیت فراہم کرے گا۔
نیول چیف