موجودہ حکمرانوں نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا

موجودہ حکمرانوں نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( لیڈی رپورٹر ) تحریک انصاف کی این اے 120کی نامزد امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ اقتدار میں آنے والے حکمرانوں نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے ، کرپٹ اور بد دیانت عناصر سے پاک کر کے وطن عزیز کو ترقی یافتہ قوموں کی صفوں میں کھڑا کرنے کا وقت آگیا ہے