پاکستانی مدر ٹریساکی شخصیت ہمیشہ یادرکھی جائے گی

پاکستانی مدر ٹریساکی شخصیت ہمیشہ یادرکھی جائے گی

  



لاہور( لیڈی رپو رٹر ) صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر مارتھا روتھ فاؤ کی شخصیت ایک لازوال داستان کے طور پر ہمیشہ تاریخ میں اپنا مقام بنائے رکھے گی۔انہوں نے کہا کہ وہ 29برس کی عمر میں پاکستان آئیں تھیں اور 58سال پاکستان میں گزار دیئے،آج وہ ہم میں نہیں ہیں مگر وہ پاکستانی مدر ٹریسا کے نام پر ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...