زندہ دل قوم دشمنوں کے ناپاک ارادے ناکام بنائیگی

زندہ دل قوم دشمنوں کے ناپاک ارادے ناکام بنائیگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(جنرل ر پو ر ٹر ) معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب رانا محمد ارشد نے یوم آزادی کے سلسلہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 70ویں یوم آزادی کی تقریبات بھر پورطریقہ سے گلی گلی اور نگر نگر قومی یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر باہمی اتحاد کا مظاہرہ کرکے منائی گئیں ہم نے ملک دشمنان کو بتا دیا ہے کہ ہم باشعور قوم ہیں ۔