نوازشریف کو عدلیہ نے نا اہل قرار دیا ریلی اداروں کے خلاف تھی

نوازشریف کو عدلیہ نے نا اہل قرار دیا ریلی اداروں کے خلاف تھی

  



لاہور( نمائندہ خصو صی ) پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر و سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمدمحمود نے کہا کہ تین بار وزیر اعظم بننے والے نواز شریف کو عدلیہ نے نا اہل قرار دیا ہے ان کے خلاف کسی سیاسی جماعت نے سازش نہیں کی انکی ریلی اداروں کے خلاف تھی جس پر 40 سے 50 کروڑ روپے خرچ ہوئے قوم جاننا چاہتی ہے کہ یہ رقم کہاں سے آئی یہ بات انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر پارٹی رہنماؤں کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...