نوازشریف سے قوم کی ہمیشہ کے لئے جان چھوٹ گئی،میاں ایوب

نوازشریف سے قوم کی ہمیشہ کے لئے جان چھوٹ گئی،میاں ایوب

  



لاہور ( نمائندہ خصوصی ) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق مشیر وزیراعظم میاں محمد ایوب نے کہا ہے کہ نااہل نوازشریف سے قوم کی ہمیشہ ہمیشہ کے لئے جان چھوٹ گئی ہے اب کرپشن کنگ ٹو شہباز شریف کے بھی جانے کی باری ہے 35سالوں سے شاہی خاندان معصوم شکل بنا کر پاکستانی عوام کو بے وقوف بنا تا رہا اور عوام کے ٹیکسوں کے پیسوں کو لوٹ کر بیرون ملک محلات تعمیر کیے جارہے ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...