باشعور قوم اب کسی کے جھانسے میں نہیں آئے گی،اشرفبھٹی

باشعور قوم اب کسی کے جھانسے میں نہیں آئے گی،اشرفبھٹی

  



لاہور ( نمائندہ خصوصی ) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف اور ان کی جماعت نے اپنی عوام دشمن پالیسیوں سے پاکستان کو تباہی کے دہانے پر پہنچادیا ہے جعلی انقلاب کا نعرہ لگانے والے در اصل اپنی لوٹ مار کو بچانا چاہتے ہیں اور چور مچائے شور والا کام کررہے ہیں لیکن پاکستانی قوم با شعور ہے وہ اب ان کے کسی جھانسے میں نہیں آئے گی نواز شریف کی سیاست ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دفن ہو چکی ہے اب نواز شریف خوابوں میں ہی پاکستان کے وزیراعظم بنیں گے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1