کومب نے آخری اوور میں 40رنزبنا کر ٹیم کو فتح دلا دی

کومب نے آخری اوور میں 40رنزبنا کر ٹیم کو فتح دلا دی

  



آکسفورڈ شائر (نیٹ نیوز) آکسفورڈ شائر کرکٹ ایسوسی ایشن کے ایک میچ میں 54 سالہ اسٹیو میک کومب نے آخری اوور میں 40 رنز جڑ کر اپنی ٹیم کو فتح دلادی۔اسٹیو میک کومب نے یہ کارنامہ ڈورچیسٹر آن تھامیس کرکٹ کلب کی جانب سے سوئن بروک کے خلاف میچ میں انجام دیا۔ 241 رنز ہدف کے تعاقب میں جانے والی ان کی ٹیم کو کامیابی کیلیے آخری 6 گیندوں پر 35 رنز کی ضرورت تھی ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...