شاہدہ تبسم کالج آف نرسنگ نشتر ہسپتال و میڈیکل یونیورسٹی میں پرنسپل تعینات

شاہدہ تبسم کالج آف نرسنگ نشتر ہسپتال و میڈیکل یونیورسٹی میں پرنسپل تعینات

  



ملتان(وقائع نگار) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے کالج آف نرسنگ نشتر ہسپتال و میڈیکل یونیورسٹی میں گریڈ 19کی شاہدہ تبسم کو پرنسپل تعینات کر دیا ہے جبکہ سابقہ پرنسپل ثریا شہباز ملازمت پوری ہونے پر (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

9 اگست 2017 کو ریٹائرڈ ہوگئی تھیں۔

تعینات

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...