چلڈرن کمپلیکس ‘ سادہ ایکسرے مشین کے کیمیکل کی میعاد پوری‘ ڈیجیٹل مشین خراب

چلڈرن کمپلیکس ‘ سادہ ایکسرے مشین کے کیمیکل کی میعاد پوری‘ ڈیجیٹل مشین خراب

  



ملتان(وقائع نگار) چلڈرن کمپلیکس کی ایکسرے مشین خراب ہوگئی ہے جسکی وجہ سے مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے ڈیجیٹل ایکسرے مشین کا ریڈر 10 اگست سے خراب(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

ہے اور سادہ ایکسرے مشین کے کیمیکل کی میعاد پوری ہو چکی ہے سال 2017-18 کیلئے کیمیکل برائے ایکسرے مہیا نہیں کیا جا سکا جبکہ چلڈرن کمپلیکس انتظامیہ کیمطابق ڈیجیٹل ایکسرے کے ریڈر کی مرمت کیلئے لاہور سے انجینئر بلوائے ہیں جبکہ سادہ ایکسرے مشین کیلئے کیمیکل جلد مہیا کر دیا جائے گا۔

ایکسرے مشین

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...