موسم گرما کی تعطیلات ختم‘ تعلیمی ادارے کھل گئے‘ حاضری کم رہی

موسم گرما کی تعطیلات ختم‘ تعلیمی ادارے کھل گئے‘ حاضری کم رہی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( سٹاف رپورٹر) موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد ملتان سمیت صوبے بھر میں گزشتہ روز 15اگست کو تعلیمی ادارے کھل گئے لیکن ان میں حاضری بہت کم رہی ۔ بتایا گیاہے کہ (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )
یونیورسٹیوں ‘ کالجوں اور سکولز میں طلبہ کی حاضری 10سے30فیصد تک رہی کیونکہ 14اگست کو جشن آزادی مناتے ہوئے بیشتر طلبہ رات گئے تک جاگتے رہے ۔ اس لئے گزشتہ روز انہوں نے آرام کیا ۔