30 سالہ شخص آگ لگنے سے جھلس گیا،نشتر ہسپتال منتقل

30 سالہ شخص آگ لگنے سے جھلس گیا،نشتر ہسپتال منتقل

  



ملتان(کرائم رپورٹر) سیہو ڑہ چوک کے قریب 30 سالہ شخص آگ لگنے سے جھلس گیا۔معلوم ہوا ہے کہ ارشد بخاری نامی شخص کے گھر کے کچن میں گیس بھری اس نے نے چولہا جلانے کے لیے(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

تیلی جلائی تو دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی۔ آگ نے ارشد بخاری کو اپنی لپیت میں لے لیا،جسے اہل خانہ نے بچایا، آگ سے جھلسنے والے شخص کو تشویش ناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس تھانہ صدر نے بھی واقعہ کی تفتیش شروع کر دی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...