گیسٹرو کے 175 مریض ملتان کے سرکاری ہسپتالوں میں داخل‘ 86 ڈسچارج

گیسٹرو کے 175 مریض ملتان کے سرکاری ہسپتالوں میں داخل‘ 86 ڈسچارج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار) گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 175 افراد ہسپتالوں میں لائے گئے ہیں 86 مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا ہے نشتر ہسپتال میں 52 چلڈرن میں 48 (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )
سول ہسپتال میں 13 فاطمہ جناح میں 10 شہباز شریف جنرل ہسپتال میں 52 مریض لائے گئے ہیں جن کی رپورٹ صوبائی صحت حکام کو ارسال کر دی گئی ہے۔