نشتر میں زیر علاج چار افرادچل بسے

نشتر میں زیر علاج چار افرادچل بسے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(کرائم رپورٹر)نشتر ہسپتال میں زیر علاج چار افراد ہلاک ہوگئے۔واضح رہے کہ ہلاک ہونے والے افراد نے اقدام خود کشی کیاتھا۔ہلاک ہونے والوں میں بودلہ ٹاون کے (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )
عباسی،رنگ پور کی صغرا ں بی بی،جتوئی کے عبدالقدیر اور چوک قریشی کے رہائشی اقبال شامل ہیں۔نشتر انتظامیہ نے متوفیان کی لاشیں ورثاکے حوالے کردی ہیں۔