گٹر کی صفائی کرتے دو سیور مین بے ہوش

گٹر کی صفائی کرتے دو سیور مین بے ہوش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(کرائم رپورٹر) نواب پور روڈ پر گٹر کی صفائی کرتے دو سیور مین بے ہوش ہوگئے۔معلوم ہوا ہے کہ 40سالہ ریاض اور 33سالہ صدیق نواں بھٹہ نواب پور روڈ پر گٹر کی صفائی (بقیہ نمبر45صفحہ7پر )
کر رہے تھے۔اس دوران گیس بھر جانے سے دونوں بے ہوش ہوگئے،جنھیں اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے گٹر سے نکال کر نشتر منتقل کردیا ۔جہاں دونوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔