ایف جی سکول میں گھسنے والے گیدڑوں کو کنٹونمنٹ بورڈ کے نشانہ بازوں نے ماردیا

ایف جی سکول میں گھسنے والے گیدڑوں کو کنٹونمنٹ بورڈ کے نشانہ بازوں نے ماردیا

  



ملتان(کرائم رپورٹر) کینٹ کے علاقہ کنٹونمنٹ میں واقع ایف جی سکول میں چار جنگلی گیدڑ جا گھسے۔ چاروں گیدڑ سکول کے کنویں میں جاگرے ۔کنٹونمنٹ بورڈ کے نشانہ بازوں نے چاروں کو مار گرایا۔معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ روز صبح کے وقت کنٹونمنٹ بورڈ میں واقع ایف جی سکول میں چار جنگلی گیدڑ دیوار پر لگی لوہے کی تار کاٹ کر داخل ہوئے اور (بقیہ نمبر40صفحہ7پر )

اندر موجودکنویں میں جاگرے معاملہ سکول انتظامیہ کے علم میں آنے پر انہوں نے ریسکیو 1122 اور کنٹونمنٹ بورڈ کے نشانہ بازوں کو اطلاع دی، جس پر ماہر نشانہ باز موقع پر پہنچ گئے اور جنگلی گیدڑوں کو مار گرایا۔

گیدڑ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...