چوہنگ: 10 سالہ لڑکے کی نعش برآمد

چوہنگ: 10 سالہ لڑکے کی نعش برآمد

  



لاہور(خبرنگار) چوہنگ کے علاقہ میں 10 سالہ لڑکے کو نامعلوم افراد نے موت کے گھاٹ اتار دیا اور نعش نہر میں بہا دی۔ بتایا گیا ہے کہ چوہنگ پولیس کو ایک نہر میں تیرتی ہوئی ایک 10 سالہ لڑکے کی نعش ملی، پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے لڑکے کی شناخت نہیں ہو سکی ہے اور مقتول کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں۔ تاہم اصل بات پوسٹ مارٹم کی رپورٹ اور ورثاء کے سامنے کے بعد معلوم ہو سکے گی۔

مزید : علاقائی


loading...