اداکا ر ہ کے ساتھ بد تمیزی، ملزما ن کے خلا ف پو لیس مقد مہ در ج نہ کرسکی

اداکا ر ہ کے ساتھ بد تمیزی، ملزما ن کے خلا ف پو لیس مقد مہ در ج نہ کرسکی

  



لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) گلبر ک کے علاقہ میں الحمر اکلچر ل کمپلیکس قدافی اسٹیڈ یم میں ایک روز قبل اداکا ر ہ کے ساتھ بد تمیزی کر نے اور قتل کی د ھمکیا ں د ینے والے ملزما ن کے خلا ف پو لیس تا حا ل مقد مہ در ج نہ کرسکی ۔ اداکا ر ہ را ئمہ خا ن کے مطا بق ایک روزقبل جب وہ رات کو اسٹیج پر پر فا رم کر نے گئی تو پروڈیوسر عابد بھٹی کے ساتھ نشے میں دُ ھت دو نوجوان موجود تھے جو خود کو مذکو ر ہ پر وڈیو سر کے بھا ئی بتا تے تھے ۔ ان میں سے ایک نے موقع پا کر بد تمیزی شروع کردی اور مزا حمت پر مجھے د ھمکیا ں د ینے لگا۔ متا ثر ہ ادکا ر ہ کا کہنا ہے کہ واقعہ کی در خواست ایس ایچ او گلبر ک کو تھا نہ میں دی لیکن ملزمان کے با اثر ہو نے کی وجہ سے ان کے خلا ف کو ئی کا رروا ئی نہیں کی جا ر ہی ہے ۔ اس حوالے سے ایس ایچ او گلبر ک کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کر ر ہے ہیں، جلد ایف آئی ار در ج کر دی جا ئے گی ۔

مزید : علاقائی


loading...