چوری وڈکیتی میں ملوث 2ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھجوا دیا

چوری وڈکیتی میں ملوث 2ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھجوا دیا

  



لاہور(نامہ نگار)ماڈل ٹاؤن کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے چوری وڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث 2ملزموں کو14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ہے ۔جوڈیشل مجسٹریٹ وسیم وارث کے روبرو گرین ٹاؤن پولیس نے ملزمان صابر اور مشتاق کے خلاف درج مقدمہ کا چالان پیش کیا۔ پراسیکیوشن نے عدالت کو بتایا کہ دوران تفتیش ملزمان اعتراف جرم بھی کر چکے ہیں۔ملزمان سے موبائلز فونز اور نقدی برآمد کی جاچکی ہے۔

مزید : علاقائی


loading...