منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو جیل بھجوا دیاگیا

منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو جیل بھجوا دیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ سردار یوسف نے منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزم عثمان جاوید کو 14روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ہے۔پراسیکیوشن نے عدالت کو بتایا کہ پولیس نے ملزم کو دوران چیکنگ گرفتار کیا تھا،دوران تفتیش ملزم اعتراف جرم بھی کر چکا ہے۔
ملزم کے قبضے سے670 گرام چرس برآمد ہوئی تھی ۔

مزید :

علاقائی -