جماعت نہم امتحانات 2017کے رزلٹ کا اعلان 19اگست کو کیا جائیگا

جماعت نہم امتحانات 2017کے رزلٹ کا اعلان 19اگست کو کیا جائیگا

  



لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) بورڈآف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام جماعت نہم سالانہ امتحانات 2017کے رزلٹ کا اعلان 19اگست ) بروزہفتہ) صبح 10:00بجے کیا جا ئے گا ۔ترجمان بورڈ کے مطابق جو تعلیمی ادارے کمپیوٹر رزلٹ سی ڈیز پر حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ 18اگست تک دفتری اوقات کار کے دوران H.B.Lبورڈ برانچ میں مبلغ 200روپے فی سی ڈیز جمع کروا دیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...