ڈاکٹر روتھ فاؤ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے سیمینار آج پریس کلب میں ہوگا

ڈاکٹر روتھ فاؤ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے سیمینار آج پریس کلب میں ہوگا

  



لاہور ( پ ر ) ڈورتھیا سنٹر فارسپیشل چلڈرن کے زیر اہتمام آج شام 5 بجے لاہور پریس کلب میں ڈاکٹر روتھ فاو کی جذام کے سلسلہ میں ناقابل فراموش خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا ہے جس کی صدارت معروف دانشور،استاد اور صحافی ڈاکٹرمہدی حسن کر یں گے جبکہ رکن پنجاب اسمبلی بیگم راحیلہ خادم حسین مہمان خصوصی ہوں گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4