صحافی ساجد چوہدری کے والد محترم کے انتقال پر اظہار تعزیت

صحافی ساجد چوہدری کے والد محترم کے انتقال پر اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) انجمن طلباء اسلام کے مرکزی صدر سید بو علی شاہ اور دیگر رہنماؤں احمد رضا طیب ،جعفر ماجد اعوان،افتخار علی نوری ،نعمان الجبار ،سید وقار علی ،محمد اکرم رضوی ،طیب شیخ نے روزنامہ اوصاف کے ایجوکشن رپورٹر معروف سینئر صحافی ساجد چوہدری کے والد محترم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل نوازے ۔