واسا کے ایم ڈی سید زاہد عزیز کے والد عز یز احمد سید کی قل خوانی

واسا کے ایم ڈی سید زاہد عزیز کے والد عز یز احمد سید کی قل خوانی

  



لاہور (جنر ل ر پو رٹر )واسا کے ایم ڈی سید زاہد عزیز کے والد عز یز احمد سید کی قل خوانی گزشتہ روز جا معہ مسجد اللہ والی غوثیہ ر ضویہ کر یم بلا ک اقبا ل ٹاؤن میں ادا کی گئی ، قل خوانی کے لئے قرآ ن خوانی کی گئی جبکہ مر حوم کے در جا ت کی بلند ی کے لئے اجتما عی دعا بعد نما ز عصر ہو ئی قل کے ختم شریف میں واسا ،ایل ڈی اے ، ٹیپاکے افسروں سمیت مختلف مکا تب فکر سے تعلق ر کھنے والے سینکڑوں شخصیات نے شرکت کی ، بعدازا ں لنگر تقسیم کیا گیا ختم شریف میں شر کت کر نے والو ں میں واسا کے سابق ایم ڈی ڈاکٹر جاوید اقبا ل ، ڈاکٹر پرویز ، سابق ڈ ی ایم ڈیز اسلم کھو کھر ، آصف قریشی ،ڈی ایم ڈی آپریشن شکیل احمد قریشی ودیگر شامل ہیں۔

، ڈی ایم ڈی فنا نس عبد القدیر خا ن ، ڈی ایم ڈی افتخا ر الد ین نعیم ، ڈائر یکٹرز منان چو ہدر ی ،ٖغفرا ن چو ہدر ی ، شیخ اکرم ، دا نش احمد ،سی بی آئے یو نین کے سیکرٹر ی جنر ل چو ہدر ی شاہد نصر ، پی آر و، امتیاز غوری ، ڈائر یکٹر فنا نس میا ں منیر نما یا ں تھے ، اس موقع پر ایم ڈی واسا زائد عز یز سے شر کا نے گلے مل کر اظہا ر تعازیت بھی کیا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...