نواز شریف نے کسی ادارے کو دھمکی نہیں دی

نواز شریف نے کسی ادارے کو دھمکی نہیں دی
 نواز شریف نے کسی ادارے کو دھمکی نہیں دی

  



اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر مملکت برائے انتظامی اور ترقیاتی ڈویژن ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف نے نہ کبھی کسی ادارے کو دھمکی دی اورنہ ان کے خلاف توہین آمیز زبان استعمال کی ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ سابق وزیراعظم کے خلاف بدعنوانی کا کوئی الزام ثابت نہیں ہوا۔وزیر مملکت نے کہا کہسابق وزیراعظم نواز شریف نے اسلام آباد سے لاہور تک ریلی کے ذریعے اپنا مقدمہ عوام کی عدالت میں پیش کیا جبکہ عوام نے بھی ان کی ریلی کا ہر جگہ پرتپاک استقبال کیا۔

طارق فضل

مزید : صفحہ اول


loading...