ڈاکٹر طاہر القادری سے ٹیلیفونک رابطہ

ڈاکٹر طاہر القادری سے ٹیلیفونک رابطہ
 ڈاکٹر طاہر القادری سے ٹیلیفونک رابطہ

  



لاہور( این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا جس میں عوامی تحریک کے دھرنے ،سیاسی اور مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید احمد نے ڈاکٹر طاہر القادری کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کیلئے جدوجہد میں بھرپور ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی۔ رابطے میں سیاسی اورمجموعی صورتحال پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید : صفحہ اول


loading...