وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پانچ معاونین خصوصی کا تقرر کر دیا

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پانچ معاونین خصوصی کا تقرر کر دیا

  



اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے 5معاونین خصوصی کا تقرر کرلیا ۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے 5 معاونین خصوصی کا تقرر کردیا ہے۔ نئے معاونین میں بیرسٹر ظفراللہ خان، مفتاح اسماعیل، ڈاکٹرآصف کرمانی، ڈاکٹرمصدق ملک اور خواجہ ظہیر احمد شامل ہیں۔سابق وزیراعظم نواز شریف کے دور میں بیرسٹر ظفر اللہ خان معاون خصوصی، ڈاکٹر مصدق ملک وزیر اعظم ہاؤس کے ترجمان، مفتاح اسماعیل نجکاری کمیشن کے سربراہ جبکہ آصف کرمانی پولیٹیکل سیکرٹری تھے۔

معاونین خصوصی

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...