وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی سرکاری ملازمین کو تنخواہ 22اگست کو دینے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی سرکاری ملازمین کو تنخواہ 22اگست کو دینے کی ہدایت

  



پشاور( سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے عید الضحیٰ کے موقع پر تمام سرکاری ملازمین کو ماہ اگست2017 کی تنخواہ 22اگست کو جاری کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ ملازمین کو عید قربان میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے او ر عید کی بروقت تیاری کر سکیں۔

مزید : کراچی صفحہ اول