خیبر پختونخوا اسمبلی کی سلیکٹ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی برائے بلدیات کا جلاس

خیبر پختونخوا اسمبلی کی سلیکٹ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی برائے بلدیات کا جلاس

  



پشاور( سٹاف رپورٹر)خیبر پختونخوا اسمبلی کی سلیکٹ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی برائے بلدیات کا ایک اجلاس رکن صوبائی اسمبلی و چےئر پرسن محترمہ معراج ہمایون کی زیر صدارت منگل کے روز صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ پشاور کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں دوسروں کے علاوہ اراکین صوبائی اسمبلی محترمہ عظمیٰ خان اور محترمہ سیدہ رفعت سمیت محکمہ بلدیات اور دیگر متعلقہ محکموں کے حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں ایجنڈے کی کاروائی اور محکمہ بلدیات کے حوالے سے دیگر متعلقہ امور پر غور و خوض کیا گیا۔

مزید : کراچی صفحہ اول