شاہین ائیر لائنز کی پرواز آج 325 عازمین کو لے کر لاہور سے جدہ کیلئے روانہ ہو گی

شاہین ائیر لائنز کی پرواز آج 325 عازمین کو لے کر لاہور سے جدہ کیلئے روانہ ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ملک بھر سے حج آپریشن 2017ء جاری،آج شاہین ائیر لائنز کی فلیٹ نمبر NL715۔ 325عازمین کو لے کر ڈیڑھ بجے لاہور سے جدہ کیلئے روانہ ہو گی،تمام عازمین کو روانگی سے 6گھنٹے قبل علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
پرواز