ایئر پورٹ پر 3 مسافروں سے 5 کروڑکے سونے کے زیورات برآمد

ایئر پورٹ پر 3 مسافروں سے 5 کروڑکے سونے کے زیورات برآمد

  



کراچی (کرائم رپورٹر)پاکستان کسٹمز پروینٹو کے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ ارایول پر تعینات عملے نے ڈپٹی کلکٹر کسٹم جناح انٹرنیشنل ایر پورٹ کراچی یوسف علی خان مگسی کو ملنے والی خفیہ اطلاع پر کاروائی کر کے دبئی سے بذریعہ امارات ایئر لائنکی پرواز EK602سے کراچی انے والے محمد عمران انیلا عمران ماحین پٹیل نامی مسافروں کے قبضے سے2 کروڑ روپے مالیت کے5کلو سونے کے طلائی زیورات اور 2500000لاکھ روپے مالیت کے24000میموری کارڈ برآمد کرلئیہیں برآمد شدہ زیورات اور میموری کارڈز کو تینوں مسافروں نے اپنے پہنے ھوے ملبوسات میں خفیہ طریقے سے چھپایاہوا تھا تینوں مسافروں کو گرفتار کر کے مجاز عدالت سے ریمانڈ حاصل کر کے مزید تفتیش کی جاری ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...