تلہ گنگ پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ،جوڑے گرفتار

تلہ گنگ پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ،جوڑے گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) ایس ایچ او تھا نہ صدر کا کھڑاک ، فحاشی کے اڈے پر چھا پہ ،رنگ ر لیاں مناتے ہو ئے جوڑے دھر لیے ،مقدمہ درج ۔تفصیلا ت کے مطابق تلہ گنگ تھا نہ صدر کی حدود نزد شیل پمپ والے محلے میں فحاشی کا اڈہ چل رہا تھا اور اہل محلہ کی شکایات پر ایس ایچ او محمد افضل نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چھا پہ مارا جہاں رنگ رلیاں مناتے ہو ئے جوڑے دھر لیے اور مقدمہ درج کر لیا ۔شاندار کاروائی پر اہل علاقہ نے ایس ایچ او تھا نہ صدر کو خراج تحسین پیش کیا اور امید ظاہر کی کہ جہاں بھی اسطرح کے مکروہ دھندے چل رہے ہیں انکے خلاف کاروائی کی جا ئے گی ۔ایس ایچ او تھا نہ صدر محمد افضل نے میڈ یا کو بتا یا کہ میں نے پہلے بھی عوام سے اپیل کی ہے کہ جہاں کہیں بھی کو ئی غیر قانونی دھندے چل رہے ہیں انکی نشاندہی کی جا ئے تا کہ انکے خلاف کا روائی عمل میں لائی جا ئے ،انہو ں نے ایک بار پھر اپیل کی ہے کہ غیر قانونی کاموں میں ملوث افراد کی نشاندہی کریں انکے خلاف کاروائی کر کے قانون کے شکنجے میں لایا جا سکے ،کو ئی بھی قانون سے بالاتر نہیں جو بھی جرم میں ملوث ہو گا اسکے خلاف کاروائی ہو گی ۔