حاجرہ ٹریولز،حرم الحجاز ٹریول کے عازمین کل روانہ ہونگے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حاجرہ ٹریولز،حرم الحجاز ٹریول کے عازمین کی روانگی کل17اگست بروز جمعرات کو لاہور سے مدینہ کے لیے روانہ ہوں گے،حاجرہ ٹریول اور حرم الحجاز ٹریول کے عازمین فلائٹPIA747 سے شام ساڑھے 5بجے لاہور سے مدینہ جائیں گے۔حاجرہ ٹریول کے قافلے کی قیادت مولاناڈاکٹر سرفراز احمد اعوان ،حرم الحجاز ٹریولز کے قافلے کی قیادت الحاج علی عمران کریں گے،تمام عازمین کو روانگی سے قبل6گھنٹے پہلے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔
کل روانہ