جہلم،پولیس کی سماج دشمن عناصر کیخلاف کاروائیاں،متعدد گرفتار

جہلم،پولیس کی سماج دشمن عناصر کیخلاف کاروائیاں،متعدد گرفتار

  



جہلم(نامہ نگار)جہلم پولیس کامنشیات فروشوں،ناجائز اسلحہ اور تیز رفتاری و ون ویلنگ غفلت لاپراوہی سے گاڑی چلانے والوں کے خلاف کروائی کرتے ہوئے ایک عدد ریوالوار 32بور ،ایک عدد پسٹل 30بورمعہ04عدد روند،500گرام چرس،35لیٹر شراب برآمد 15ملزمان گرفتار،مقدمات درجتفصیلات کے مطابق ۔تھانہ سٹی طارق محموو اے ایس ائی نے ملزم غلام عباس ولد محمد اشرف سکنہ ٹاہلیانوالہ سے 10لیٹر شراب ۔تھانہ سول لائن زاہد رضا اے ایس ائی نے ملزم علی بشیر ولد محمد بشیر سکنہ مکان نمبرD-253محلہ بلال ٹاؤن جہلم سے 5لیٹر شراب ۔واجد حسین اے ایس ائی نے ملزم نصیر احمد عرف ناصر ولد محمد قوم مسلم شیخ سکنہ چھنی ڈالاں دی ڈاک خانہ کوڑے کوٹ تحصیل کوٹ مومن ضلع سرگودھا سے 10لیٹر شراب ۔ تھانہ صدر محمد ریاض اے ایس ائی نے ملزم محمد عثمان ولد عبدالرزاق سکنہ پروفیسر کالونی کو موٹرسائیکل غفلت لاپراوہی سے چلانے اور پر ون ویلنگ کرنے پر۔تھانہ دینہ مطلوب حسین اے ایس ائی نے ملزم نعمان ولد محمد اعجا ز، علی حمزہ ولد ملازم حسین سکنائے ڈومیلی محلہ دینہکو موٹرسائیکل غفلت لاپراوہی سے چلانے اور پر ون ویلنگ کرنے پراور شعیب اصغر اے ایس ائی نے ملزم ڈرائیور محمد اقبال ولد اللہ دتہ سکنہ بھینسیاں والا ڈنگہ ضلع گجرات نے ٹرک نمبریAJK-5466کو نہایت غفلت لاپرواہی اور تیز رفتاری سے چلانے پر۔شکیل آفتاب اے ایس ائی نے ملزم ڈرائیور بابر حسین ولد صدرایوب سکنہ خاص سیدا شریف تحصیل پھالیہ ضلع منڈی بہاوالدین نے ٹرک نمبریSGD-7486نہایت غفلت لاپرواہی اور تیزرفتاری سے چلانے ۔تھانہ سوہاوہ محمد غفار اے ایس ائی نے ملزم ڈرائیور اظہر اقبال ولد دلاورخان میو وال ڈاک خانہ بوکن موڑ تحصیل و ضلع گجرات نے شہ زور ڈالہ نمبریFSJ-4699کو نہایت غفلت لاپرواہی اور تیزرفتاری سے چلانے پرگرفتار مقدمات درج۔تھانہ پنڈدادنخان عبدالزاق اے ایس ائی نے ملزم ریاض حنیف ولد محمد حنیف سکنہ محلہ دھمرایا کھیوڑہ سے ریوالور32بور معہ 2عدد ضرب روند۔ حسن رضا اے ایس ائی نے ملزم حسن علی ولد مختار احمد قوم بٹ سکنہ جیتی پور سے پسٹل 30بور معہ 2روند ۔محبوب حسین ایس ائی نے ملزم ندیم فیصل ولد محمد فیصل سکنہ محلہ سلطانیہ کھیوڑہ سے 500گرام چرس اور ملزم محمد فاروق ولد مرزاا لف دین قوم مغل سکنہ بنگلہ پہاڑی سے 10لیٹر شراب ۔تھانہ منگلاکینٹ اظہر عباس اے ایس ائی نے ملزم عثمان علی ولد حاجی رحیم سکنہ نور محلہ دینہ ، محمد آصف ولد محمد مطلوب قوم جٹ سکنہ مرزا سٹریٹ دینہ سے 10لیٹر شراب برآمد ملزمان گرفتار مقدمات درج۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر