وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی روزنامہ وحدت کے ایڈیٹر سید ہارون شاہ اے پی این ایس کا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد

وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی روزنامہ وحدت کے ایڈیٹر سید ہارون شاہ اے پی این ایس کا ...

  



پشاور( سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے روزنامہ وحدت پشاور کے ایڈیٹر سید ہارون شاہ کو آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی ) APNS ( خیبر پختونخوا کے چیئرمین منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے پیر ہارون شاہ کے نام اپنے ایک تہنیتی پیغام میں امید ظاہر کی کہ وہ اپنے انتخاب کو صحیح ثابت کرنے کیلئے اپنی صحافتی ذمہ داریاں بطریق احسن نبھائیں گے اور اپنے دیگر ساتھیوں کی توقعات پر پورا اتریں گے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...