اخبار فروش یونین نوشہرہ افتخار الدین خٹک کی والدہ انتقال کرگئیں
نوشہرہ(بیورورپورٹ)سابق صدر اخبار فروش یونین نوشہرہ افتخار الدین خٹک کی والدہ انتقال کرگئی مرحومہ کا نمازجنازہ منگل کے روز ان کے آبائی گاؤں ولئی میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں اخبار فروشوں، صحافیوں ، سیاسی وسماجی شخصیات اور معززین علاقہ نے کثیرتعداد میں شرکت کی مرحومہ کا رسم قل جمعرات کو ولئی میں ادا کی جائے گی۔