اول پوزیشن حاصل کرنیوالی طالبہ کا تعلق شہر اولیاء سے ‘ والد ویلڈنگ کا کام کرتے ہیں

اول پوزیشن حاصل کرنیوالی طالبہ کا تعلق شہر اولیاء سے ‘ والد ویلڈنگ کا کام ...

  



ملتان (سٹاف رپورٹر )بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے تحت بی ایس سی میں اول پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ بینش اقبال چوک شہیداں ملتان کی رہائشی ہے ۔ اس کے والد محمد اقبال چوک بی سی جی پر ویلڈنگ کا کام کرتے ہیں ۔ فرط جذبات سے محمد اقبال اور ان کی اہلیہ نے نم آنکھوں کے ساتھ کہا کہ بیٹی کی اول پوزیشن آنے پر ان کی خوشی دیدنی ہے ۔اس پر وہ اللہ تعالیٰ کا جس قدر بھی شکر ادا کریں توکم ہے ۔

طالبہ

مزید : ملتان صفحہ اول


loading...