بی اے ، بی ایس سی امتحانات‘ طویل عرصے بعد سرکاری کالجوں کی پوزیشنیں

بی اے ، بی ایس سی امتحانات‘ طویل عرصے بعد سرکاری کالجوں کی پوزیشنیں

  



ملتان(سٹاف رپورٹر)بی اے‘ بی ایس سی کے امتحان میں سرکاری کالجز بھی پوزیشن لے گئے ، طویل عرصے کے بعد سرکاری کالجز کی 5 پوزیشن آئی ہیں جن میں گورنمنٹ کالج ویمن خانیوال کی دو، مظفر گڑھ ، بوریوالا، مظفر گڑھ اور جلا لپور پیروالا کی ایک ایک پوزیشن آئی ، اس بارے میں ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز سید منصور شاہ کا کہنا ہے کہ والدین نے سرکاری کالجز پر جواعتماد کیا۔ ہمارے اساتذہ اس پر پورا اترے ہیں ، ایجوکیشن میں بہتری آئی ہے مستقبل میں مزید پوزیشین آئیں گی۔

پوزیشن

مزید : ملتان صفحہ اول