اکبر خان کی اہلیہ وفات پا گئیں

اکبر خان کی اہلیہ وفات پا گئیں

  



پشاور( سٹاف رپورٹر)موضع تھانہ ضلع ملاکنڈ کے اکبر خان کی اہلیہ طویل علالت کے بعد منگل کی رات انتقال کر گئیں ۔ اُن کو آبائی قبرستان میں سپر دخاک کیاگیا۔ نماز جنازہ میں معز زین علاقہ اور رشتہ داروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ وہ بٹ خیلہ کے دلاور خان اور شیر محمدخان ایڈوکیٹ کی ہمشیرہ تھیں ۔مرحومہ کی سوئم جمعرات کے روز موضع تھانہ بٹ خیلہ میں اد کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...