بھانہ ماڑی میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو زخمی کردیا

بھانہ ماڑی میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو زخمی کردیا

  



پشاور(کرائمز رپورٹر)تھا نہ بھا نہ ماڑی کے حدود دورہ روڈ میں گھریلو نا چاقی کی بناء پر مسلح شو ہر نے اپنے بھائیو ں کے مدد سے بیو ی کو تشدد کا نشا نہ بناتے ہو ئے فاء رنگ کر دی جسکے نتیجے میں وہ وہ شدید زخمی ہو گئی جنہیں تشویشنا ک آلت میں ہسپتال پہنچا دیا گیا واقعات کے مطابق گزشتہ روز مسما ۃ سمینہ زو جہ طاہر سکنہ دورہ روڈ نے زخمی حا لت میں رپو رٹ درج کرا تے ہوئی پولیس کو بتایا کہ اسکے شو ہر ملزم طاہر ، بخت منیر پسران عقیل خان ندیم ولد نسیم سکنہ یو سف اباد نے ان کو تشدد کا نشا نہ بنا نا اور فائر نگ کر کے زخمی کر دیا جنہیں تشویشنا ک حالت میں ہسپتال پہنچا دیا گیا جبکہ ملزما جائے وقو عہ سے فرار ہو گئے پولیس کے مطابق گھریلو نا چاقی کی بناء پر وقو عہ پیش آیا ہے تاہم پولیس نے ملزمہ کی مد عیت میں رپو رٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر