حاجی فضل سبحان کی اہلیہ کی رسم قل آج ہوگی

حاجی فضل سبحان کی اہلیہ کی رسم قل آج ہوگی

  



صوابی( بیورورپورٹ ) حاجی فضل سبحان کی اہلیہ کی رسم قل آج بدھ کے روز موضع کھنڈہ ضلع صوابی میں ادا کی جائے گی ۔ مرحومہ عر فان الرحمن ، عباس الرحمن ، عمران الرحمن ( سپین) کی والدہ ،اے این پی کھنڈہ کے صدر حاجی نور رحمن کی ممانی جب کہ سابق جنرل سیکرٹری اے این پی حق نواز کی ہمشیرہ تھیں۔ #

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...