وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی حاجی عبدالمنعیم کے کیس کو عدالت نے خارج

وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی حاجی عبدالمنعیم کے کیس کو عدالت نے خارج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پورن(نامہ نگار) وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی حاجی عبدالمنعیم کے کیس کو عدالت نے خارج کردیا شانگلہ کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی جگہ جگہ مٹھائیاں تقسیم تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہائی کورٹ آف پشاور نے وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی کے کیس کوخارج کردیا جس کیوجہ سے شانگلہ میں پاکستان تحریک انصاف اور حاجی عبدالمنعیم کے چاہنے والوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی یادرہے کہ ان پرسرکاری ملازمت کے حوالے سے ایک کیس دائر کیا گیا تھا جیسے عدم ثبوت کے بناہ پر گزشتہ روز عدالت نے خار ج کردیا