مٹہ پولیس کے کامیاب کاروائی چور گرفتار ،مقدمہ درج
مٹہ ( نما ئندہ پاکستان) مٹہ پولیس کے کامیاب کاروائی چور گرفتار چوری کی سامان برامد تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی مٹہ سرکل اکبر خان شنواری کے نگرانی میں مٹہ پولیس نے ایس ایچ او سید احمد خان کے قیادت میں گشت کی دوران ایک کامیاب کاروائی میں مسمیان حیدرعلی خالد اور جاوید اقبال کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے چوری کی ایک جنریٹر ایک سپرے مشین اور متعدید مختلف قسم کی موبائلز برامد کرلی پولیس نے رپورٹ درج کرکے مزید تفتش شروع کی ہے