طاہر القادری کے دھرنے میں شرکت کیلئے شیخ رشید لاہور پہنچ گئے
لاہور (ویب ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا جس میں عوامی تحریک کے دھرنے، سیاسی اور مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید احمد نے ڈاکٹر طاہر القادری کو سانحہ ماڈل ٹاﺅن کیلئے جدوجہد میں بھرپور ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی۔ رابطے میں سیاسی اور مجموعی صورتحال پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
سانحہ ماڈل ٹاﺅن، عوامی تحریک آج دھرنا دے گی، تیاریاں جاری، مال روڈ استنبول چوک کے قریب سٹیج تیار