ڈاکٹرعاصم کی بیرون ملک روانگی سے متعلق سپر یم کورٹ میں متفرق درخواست

ڈاکٹرعاصم کی بیرون ملک روانگی سے متعلق سپر یم کورٹ میں متفرق درخواست
ڈاکٹرعاصم کی بیرون ملک روانگی سے متعلق سپر یم کورٹ میں متفرق درخواست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم نے علاج کے لیے بیرون ملک روانگی سے متعلق متفرق درخواست جمع کرادی ہے ۔سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی درخواست میں ڈاکٹر عاصم نے موقف اختیار کیا ہے کہ ہارٹ سرجری کے لیے برطانیہ جانا چاہتا ہوں ، ڈاکٹروں نے علاج کے لیے 24اگست کی تاریخ دی ہے ۔عدالت اعظمیٰ میں درخواست پر 18اگست کو سماعت کی جائے گی ۔

مزیدخبریں :عامر لیاقت نے بول ٹی وی کیوں چھوڑا؟ اصل وجہ تو اب سامنے آئی

مزید :

اسلام آباد -