کیا عامر لیاقت اب اس چینل جا رہے ہیں؟ ایسا نام سامنے آ گیا کہ میڈیا میں کام کرنے والوں کا منہ بھی کھلے کا کھلا رہ گیا، یہ جیو یا دنیا نہیں بلکہ۔۔۔

کیا عامر لیاقت اب اس چینل جا رہے ہیں؟ ایسا نام سامنے آ گیا کہ میڈیا میں کام ...
کیا عامر لیاقت اب اس چینل جا رہے ہیں؟ ایسا نام سامنے آ گیا کہ میڈیا میں کام کرنے والوں کا منہ بھی کھلے کا کھلا رہ گیا، یہ جیو یا دنیا نہیں بلکہ۔۔۔

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف مذہبی سکالر اور اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت نے بول نیوز نیٹ ورک پر اپنے آخری پروگرام میں اس چینل کو چھوڑنے کا اعلان کیا تو ہر کوئی حیران رہ گیا اور ساتھ ہی یہ سوال بھی پیدا ہوا کہ اب وہ کس چینل کو رونق بخشیں گے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ عامر لیاقت نے بول ٹی وی کیوں چھوڑا؟ اصل وجہ تو اب سامنے آئی

ان کا استعفیٰ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ملک میں ایک نیا نیوز چینل بنانے کا اعلان ہوا ہے۔ یہ اعلان ہم نیٹ ورک نے کیا ہے اور اب یہ کہا جا رہا ہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت نے اسی چینل کو جوائن کرنے کیلئے بول نیٹ ورک کو خیرباد کہا ہے تاہم چینل اور ڈاکٹر عامر لیاقت کی جانب سے تاحال کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔

مزید : کراچی