نوازشریف ناراض مسلم لیگی رہنمائوں کو پارٹی میں واپس لانے کا فیصلہ

نوازشریف ناراض مسلم لیگی رہنمائوں کو پارٹی میں واپس لانے کا فیصلہ
نوازشریف ناراض مسلم لیگی رہنمائوں کو پارٹی میں واپس لانے کا فیصلہ

  



اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف نے ”ناراض“ مسلم لیگی رہنمائوں کو پارٹی میں واپس لانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق اس سلسلے میں سب سے پہلے سابق وفاقی وزیر مخدوم جاوید ہاشمی کو راضی کیا جائیگا جنہوں نے مشکل اوقات میں میاں نوازشریف کا ساتھ دیا۔ معلوم ہوا ہے کہ میاں نوازشریف اپنے دورہ ملتان کے دوران مخدوم جاوید ہاشمی کے گھر بھی جائیں  گے۔

الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے تک فارن فنڈنگ کیس کی کارروائی ملتوی کرے، نعیم الحق

مزید : اسلام آباد


loading...