تین سے چار ماہ ملکی سیاسی تاریخ کے حوالے سے اہم ترین ہیں: چوہدری نثار

تین سے چار ماہ ملکی سیاسی تاریخ کے حوالے سے اہم ترین ہیں: چوہدری نثار
 تین سے چار ماہ ملکی سیاسی تاریخ کے حوالے سے اہم ترین ہیں: چوہدری نثار

  



راولپنڈی (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ملک اس وقت نازک دور سے گزررہا ہے، تین سے چار ماہ ملکی سیاسی تاریخ کے حوالے سے اہم ترین ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انسان کی عزت عہدوں سے نہیں بلکہ کردار سے ہوتی ہے، حلقے کے ترقیاتی کام نہیں رکیں گے۔ تمام ناظمین کی مشاورت سے ترقیاتی منصوبے جلد سے جلد مکمل کئے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سابق ناظم راجہ طارق محمود کے گھر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ سابق وزیر داخلہ ان کے بڑے بھائی راجہ بشیر مرحوم کی تعزیت کیلئے ان کے گھر آئے تھے۔

الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا، کچھ دیر میں سنایا جائےگا

مزید : راولپنڈی


loading...