کوئٹہ دہشت گردی میں ’را ‘ ملوث اب کراچی میں حملوں کا خدشہ

کوئٹہ دہشت گردی میں ’را ‘ ملوث اب کراچی میں حملوں کا خدشہ

  



کراچی (این این آئی ) حساس اداروں نے کوئٹہ میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را ‘ کے ملوث ہونے کے امکانات ظاہر کرتے ہوئے کراچی میں عیدالاضحی سے قبل بڑے دہشتگرد حملوں کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ باخبر ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کو پیش کر دہ انٹیلی جنس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی جانب مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر احتجاج اور معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے پر بھارتی حکومت نے اپنی خفیہ ایجنسی کو پاکستان میں سرگرمیاں تیز کرنے کے احکامات دیئے ہیں جس کے بعد بالخصوص بلوچستان اور کراچی میں ’را ‘ کے ایجنٹوں کو متحرک کر دیا گیا اور اب عید سے پہلے کراچی میں کوئی بڑی کارروائی ہو سکتی ہے۔

افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ ،طالبان نے ڈونلڈ ٹرمپ کے نام ایسا کھلا خط لکھ دیا کہ پڑھ کر ہی امریکی صدر کے ہوش اڑ جائیں گے

مزید : کراچی


loading...